حدیث نمبر: 150
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَالحَزَنِ، وَالعَجْزِ وَالكَسَلِ، وَالجُبْنِ وَالبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! میں پریشانی ، غم ، عاجزی ، سستی ، بزدلی ، بخل ، قرض چڑھ جانے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔ “ [صحيح بخاري : 6369]