حدیث نمبر: 140
«اللَٰهُمَّ أَنْتَ عَضُدِي وَأَنْتَ نَصِيرِي، بِكَ أَحُولُ، وَبِكَ أَصُولُ، وَبِكَ أُقَاتِلُحافظ زبیر علی زئی
”اے اللہ! تو ہی میرا بازو ہے اور تو ہی میرا مدد گار ہے ، تیری مدد کے ساتھ ہی میں چکر لگاتا ہوں ، تیری مدد کے ساتھ ہی میں حملہ کرتا ہوں اور تیری مدد کے ساتھ ہی میں لڑائی کرتا ہوں ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ابي داؤد : 2632 ، سنن ترمذي : 3584]