حدیث نمبر: 139
اللّٰهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
حافظ زبیر علی زئی

”اے اللہ ! یقیناً ہم تجھے ہی ان کے سامنے کرتے ہیں اور ان کے شر سے تیری پناہ میں آتے ہیں ۔ “ [اسناده ضعيف ، سنن ابي داؤد : 1537 ، المستدرك للحاكم : 2629]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 139