حدیث نمبر: 134
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الهَمِّ وَالحَزَنِ، وَالعَجْزِ وَالكَسَلِ، وَالجُبْنِ وَالبُخْلِ، وَضَلَعِ الدَّيْنِ، وَغَلَبَةِ الرِّجَالِ
حافظ زبیر علی زئی

”اے اللہ! میں پریشانی ، غم ، عاجزی ، سستی ، بزدلی ، بخل ، قرض چڑھنے اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔ “ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اکثر یہ دعا مانگا کرتے تھے ۔ [صحيح بخاري : 6369]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 134