حدیث نمبر: 118
الْحَمْدُ لِلَٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا وَآوَانَا، فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ
حافظ زبیر علی زئی

”تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا ، ہمیں کافی ہوا ، اور ہمیں پناہ دی ، کتنے ہی ایسے لوگ ہیں جنہیں نہ ہی کوئی کفایت کرنے والا ہے اور نہ ہی کوئی پناہ دینے والا ۔ “ [صحيح مسلم : 2715]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 118