حدیث نمبر: 116
سُبْحَانَ اللهِ ، «اَلْحَمْدُ اللهِ ، «اَللهُ اَكبَرُحافظ زبیر علی زئی
”اللہ پاک ہے ، تمام تعریفات اللہ کے لئے ہیں ، اللہ سب سے بڑا ہے ۔ “
جو شخص یہ الفاظ بستر پر لیٹے ہوئے پڑھ لے تو یہ اس کے لئے ایک خادم سے بہتر ہیں ۔ [صحيح بخاري : 3705 ، 6318 ، صحيح مسلم : 2727]