حدیث نمبر: 115
بِاسْمِكَ اللّٰهُمَّ أَمُوتُ وَأَحْيَا
حافظ زبیر علی زئی

”اے اللہ! تیرے نام کے ساتھ ہی مرتا ہوں اور جیتا ہوں ۔ “ [صحيح بخاري : 6312 ، 6324 ، صحيح مسلم : 2711]
اور یہ الفاظ صحیح بخاری کے ہیں ۔

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 115