حدیث نمبر: 106
أَسْتَغْفِرُ اللَٰهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
حافظ زبیر علی زئی

”میں اللہ سے بخشش مانگتا ہوں اور اسی کی طرف توبہ کرتا ہوں۔“ (100 مرتبہ) صحیح بخاری میں 70 مرتبہ کہنے کا ذکر ہے۔ [صحيح بخاري:6307، صحيح مسلم:2702]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 106