حدیث نمبر: 105
اللَٰهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ عِلْمًا نَافِعًا، وَرِزْقًا طَيِّبًا، وَعَمَلًا مُتَقَبَّلًا
حافظ زبیر علی زئی

”اے اللہ! میں تجھ سے نفع مند علم، پاکیزہ رزق اور مقبول عمل کا سوال کرتا ہوں۔“ (صبح کی نماز کے وقت کہے) [صحيح، سنن ابن ماجه:925، مسند احمد:305/6]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 105