حدیث نمبر: 102
سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ
حافظ زبیر علی زئی

”اللہ تعالیٰ اپنی تعریف کے ساتھ پاک ہے۔“ ، جس شخص نے یہ کلمات صبح شام 100، 100 مرتبہ کہے تو قیامت کے دن اس سے افضل عمل کوئی بھی لے کر نہیں آئے گا، مگر وہ شخص جس نے یہ کلمات اس سے زیادہ مرتبہ کہے۔ [صحيح مسلم:2692]

حوالہ حدیث مختصر حصن المسلم / ابواب / حدیث: 102