حدیث نمبر: 815M
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ هِشَامٍ السِّجْزِيُّ ، بِبَغْدَادَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبَانَ ، حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ الْجُعْفِيُّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ ، "هَلْ نَصِلُ إِلَى نِسَائِنَا فِي الْجَنَّةِ ؟ ، فَقَالَ : إِنَّ الرَّجُلَ لَيَصِلُ فِي الْيَوْمِ إِلَى مِائَةِ عَذْرَاءَ "، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ هِشَامٍ ، إِلا زَائِدَةُ ، تَفَرَّدَ بِهِ الْجُعْفِيُّترجمہ: عبدالصمد ریالوی
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں، کسی نے کہا: یا رسول اللہ! کیا ہم جنّت میں عورتوں کے پاس جائیں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی روزانہ سو کنواری عورتوں کے پاس جائے گا۔“