حدیث نمبر: 654M
ترجمہ: عبدالصمد ریالوی
اسی سند سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص کسی مسلمان کی عزت پر پردہ ڈالے، اللہ تعالیٰ اس پر آگ سے پردہ ڈال دے گا۔“