صحيح البخاري
كتاب المغازي— کتاب: غزوات کے بیان میں
بَابُ غَزْوَةُ ذَاتِ الرِّقَاعِ: باب: غزوہ ذات الرقاع کا بیان۔
حدیث نمبر: 4131M
حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ , قَالَ : حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ , عَنْ يَحْيَى , سَمِعَ الْقَاسِمَ , أَخْبَرَنِي صَالِحُ بْنُ خَوَّاتٍ , عَنْ سَهْلٍ , حَدَّثَهُ قَوْلَهُ .مولانا داود راز
مجھ سے محمد بن عبیداللہ نے بیان کیا ‘ کہا کہ مجھ سے ابن حازم نے بیان کیا ‘ ان سے یحییٰ نے ‘ انہوں نے قاسم سے سنا ‘ انہیں صالح بن خوات نے خبر دی ‘ انہوں نے سہل بن ابی حثمہ رضی اللہ عنہ سے ان کا قول بیان کیا ۔