سنن ترمذي
كتاب تفسير القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: تفسیر قرآن کریم
باب وَمِنْ سُورَةِ الْمَائِدَةِ باب: سورۃ المائدہ سے بعض آیات کی تفسیر۔
حدیث نمبر: 3061M
حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ حَبِيبٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ ، وَهَذَا أَصَحُّ مِنْ حَدِيثِا الْحَسَنِ بْنِ قَزَعَةَ ، وَلَا نَعْلَمُ لِلْحَدِيثِ الْمَرْفُوعِ أَصْلًا .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اور ہم اسے صرف حسن بن قزعہ کی روایت سے مرفوع جانتے ہیں ۔ سفیان نے اس سند سے سعید بن ابی عروبہ سے اسی طرح روایت کی ہے ، لیکن انہوں نے اسے مرفوع نہیں کیا ہے ۔ اور یہ حسن قزعہ کی روایت سے زیادہ صحیح ہے ۔ اور ہمیں مرفوع حدیث کی کوئی اصل معلوم نہیں ہے ۔