سنن ترمذي
كتاب فضائل القرآن عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: قرآن کریم کے مناقب و فضائل
باب مَا جَاءَ فِي فَضْلِ سُورَةِ الْمُلْكِ باب: سورۃ الملک کی فضیلت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2892M
قَالَ : حَدَّثَنَا هُرَيْمٌ بْنُ مِسْعَرٍ، حَدَّثَنَا فُضَيْلٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ : تَفْضُلَانِ عَلَى كُلِّ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ بِسَبْعِينَ حَسَنَةً .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´بیان کیا ہم سے ہریم بن مسعر نے ، وہ کہتے ہیں کہ` بیان کیا ہم سے فضیل نے ، اور فضیل نے لیث کے واسطہ سے طاؤس سے روایت کی ہے ، وہ کہتے ہیں : یہ دونوں سورتیں «الم تنزیل» اور «تبارک الذی بیدہ الملک» قرآن کی ہر سورت پر ستر نیکیوں کے بقدر فضیلت رکھتی ہیں ۔