سنن ترمذي
كتاب الطب عن رسول اللَّهِ صلى الله عليه وسلم— کتاب: طب (علاج و معالجہ) کے احکام و مسائل
باب مَا جَاءَ فِي الرُّقْيَةِ مِنَ الْعَيْنِ باب: نظر بد کی وجہ سے جھاڑ پھونک کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 2059M
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنْ أَيُّوبَ بِهَذَا .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` اسماء بنت عمیس رضی الله عنہا سے اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔
فائدہ ۱؎ : معلوم ہوا کہ نظر بد کا اثر بے انتہائی نقصان دہ اور تکلیف دہ ہے ، یہاں تک کہ اگر کوئی چیز خلاف تقدیر پیش آ سکتی اور ضرر پہنچا سکتی تو وہ نظر بد ہوتی ۔