سنن ترمذي
كتاب البر والصلة عن رسول الله صلى الله عليه وسلم— کتاب: نیکی اور صلہ رحمی
باب مَا جَاءَ فِي إِصْلاَحِ ذَاتِ الْبَيْنِ باب: آپس میں صلح کرانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1939M
حَدَّثَنَا بِذَلِكَ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَبُو كُرَيْبٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدٍ ، وَفِي الْبَابِ عَنْ أَبِي بَكْرٍ .ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´داود بن ابی ہند نے` یہ حدیث شہر بن حوشب کے واسطہ سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے ، لیکن اس میں ” اسماء رضی الله عنہا “ کے واسطہ کا ذکر نہیں کیا ہے ۔
امام ترمذی کہتے ہیں : ۱- یہ حدیث حسن ہے ، ۲- اسماء کی حدیث کو ہم صرف ابن خیثم کی روایت سے جانتے ہیں ۔
۳- اس باب میں ابوبکر رضی الله عنہ سے بھی روایت ہے ۔