سنن ابن ماجه
كتاب الشفعة— کتاب: شفعہ کے احکام و مسائل
بَابُ : إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فَلاَ شُفْعَةَ باب: جائیداد کی حد بندی کے بعد حق شفعہ نہیں ہے۔
حدیث نمبر: 2497M
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمَّادٍ الطِّهْرَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، وَأَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ . قَالَ أَبُو عَاصِمٍ : سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ مُرْسَلٌ ، وَأَبُو سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ مُتَّصِلٌ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اسی طرح مروی ہے ۔ ابوعاصم کہتے ہیں : سعید بن مسیب کی روایت مرسل ہے ، اور ابوسلمہ کی روایت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے متصل ہے ۔