سنن ابن ماجه
كتاب الطهارة وسننها— کتاب: طہارت اور اس کے احکام و مسائل
بَابُ : النَّهْيِ عَنْ ذَلِكَ باب: عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی کے استعمال کی ممانعت۔
حدیث نمبر: 374M
قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ بْن مَاجَةْ : الصَّحِيحُ هُوَ الْأَوَّلُ ، وَالثَّانِي ، وَهْمٌ ، قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ : حَدَّثَنَا أَبُو حَاتِمٍ ، وَأَبُو عُثْمَانَ الْبُخَارِيُّ ، قَالَا : حَدَّثَنَا الْمُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نَحْوَهُ .
ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
´اس سند سے بھی` اسی کی ہم معنی حدیث آئی ہے ۔