حدیث نمبر: Q578
وَأَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا كَانَ يُكَبِّرُ فِي بَعْضِ الرَّفْعِ لَا فِي كُلِّهَا، لَمْ يُكَبِّرِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ رَفْعِهِ رَأْسَهُ عَنِ الرُّكُوعِ، وَإِنَّمَا كَانَ يُكَبِّرُ فِي كُلِّ رَفْعٍ خَلَا عِنْدَ رَفْعِهِ رَأْسَهُ مِنَ الرُّكُوعِ‏.‏
محمد اجمل بھٹی حفظہ اللہ

نبی اکرم ﷺ ہر مرتبہ اٹھتے وقت اللہ اکبر نہیں کہتے تھے بلکہ بعض دفعہ کہتے تھے،آپ ﷺ رکوع سے سراٹھاتے وقت ”اللَّهُ أَكْبَرُ“ کہتے تھے بلکہ آپ ﷺ رکوع سے سر اٹھانے کے سوا ہر مرتبہ اٹھتے وقت ”اللَّهُ أَكْبَرُ“ کہتے ہیں

حوالہ حدیث صحيح ابن خزيمه / جماع أبواب الأذان والإقامة / حدیث: Q578