کتب حدیث › الفتح الربانی › ابواب ❮کتاب:صحيح البخاريصحيح مسلمسنن ابي داودسنن ابن ماجهسنن نسائيسنن ترمذيصحيح ابن خزيمهصحیح ابن حبانمسند احمدموطا امام مالك رواية يحييٰموطا امام مالك رواية ابن القاسمسنن دارميسنن الدارقطنيسنن سعید بن منصورمصنف ابن ابي شيبهالمنتقى ابن الجارودالادب المفردصحيح الادب المفردمشكوة المصابيحبلوغ المراماللؤلؤ والمرجانشمائل ترمذيصحيفه همام بن منبهسلسله احاديث صحيحهمجموعه ضعيف احاديثمختصر صحيح بخاريمختصر صحيح مسلممختصر حصن المسلممسند الإمام الشافعيمسند الحميديمسند اسحاق بن راهويهمسند عبدالله بن مباركمسند الشهابمسند عبدالرحمن بن عوفمسند عبدالله بن عمرمسند عمر بن عبد العزيزالفتح الربانیمعجم صغير للطبرانيحدیث نمبر:جائیں فہرستِ ابواب — الفتح الربانی ذِكْرُ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ مَا جَاءَ فِي أَهْلِهِمَا باب: جنت اور جہنم کا تذکرہ¤جنت اور جہنم والوں کا بیان حدیث 13185–13190 احْتِجَاجُ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ باب: جنت اور جہنم کا تکرار حدیث 13191–13192 قَوْله ﷺ: «حُفَّتِ الْجَنَّةُ بِالْمَكَارِهِ »الخ باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان: جنت کو ناپسندیدہ امور سے گھیرا گیا ہے … حدیث 13193–13195 شَفَاءُ أَهْلِ النَّارِ وَنَعِيمُ أَهْلِ الْجَنَّةِ باب: اہل ِ جہنم کی بدبختی اور اہل جنت کی نعمتوں کا بیان حدیث 13196–13199 التَّعَوذُ مِنَ النَّارِ وَسُوَّالُ اللَّهِ الْجَنَّةَ وَأَنَّهُمَا أَقْرَبُ إِلَى الْإِنْسَانَ مِنْ شِرَاكِ نَعْلِهِ باب: جہنم سے اللہ تعالیٰ کی پناہ مانگنے اور اس سے جنت کا سوال کرنے کا بیان اور اس امر کی وضاحت کہ یہ دونوں انسان کے تسمے سے زیادہ قریب ہیں حدیث 13200–13201 حَرُهَا وَبَرْدُ زَمْهَرِيرِهَا باب: اس کی گرمی اور اس کے زمہریر کی ٹھنڈک کا بیان حدیث 13202–13205 عُمُقهَا وَأَوْدِيَتهَا وَآلَاتُ الْعَذَابِ فِيهَا نَعُوذُ بِاللهِ مِنْهَا باب: جہنم کی گہرائی، اس کی وادیوں اور عذاب کے ذرائع کا بیان ، اللہ تعالیٰ پناہ میں رکھے حدیث 13206–13211 سِعَتُهَا وَجُدْرَانَهَا باب: جہنم کی وسعت اور اس کی دیواروں کا بیان حدیث 13212–13213 خُرُوجُ عُنُقِ مِنَ النَّارِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَقَوْلُ جَهَنَّمَ هَلْ مِنْ مَّزِيْدٍ باب: قیامت کے دن جہنم سے ایک گردن کا ظہور اور جہنم کا کہنا کہ کیا مزید افراد ہیں حدیث 13214–13216 التَّحْذِيرُ مِنَ النَّارِ باب: جہنم سے ڈرانے کا بیان حدیث 13217–13220 أَهْلُ النَّارِ وَصِفَاتُهُمْ باب: جہنم والوں اور ان کی صفات کا بیان حدیث 13221–13228 طَعَامُ أَهْلِ النَّارِ وَشَرَابُهُمْ وَصِفَةٌ عَذَابِهِمْ وَتَفَاوُتُهُمْ فِي ذَلِكَ باب: اہل جہنم کے کھانے پینے اوران کے عذاب کی کیفیت اور اس معاملے میں ان کے مابین تفاوت کا بیان حدیث 13229–13236 صِفَهُ عَذَابِ إِبْلِيسَ وَذُرِّيَّتِهِ وَنِدَائِهِمْ بِالْوَيْلِ وَالثُبُوْرِ باب: ابلیس اور اس کی اولاد کے عذاب کی کیفیت اور ان کا ہلاکتوں کو پکارنے کابیان حدیث 13237–13237 آخِرُ مَنْ يَخْرُجُ مِنَ النَّارِ وَآخِرُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنَ الْمُؤَحِدِينَ باب: اہل ِ توحید میں سے جہنم سے سب سے آخر میں رہائی پانے والا اور سب سے آخر میں جنت میں جانے والے کا تذکرہ حدیث 13238–13242 مَا اشْتَرَكَ فِيهِ أَولادُ الْمُسْلِمِينَ وَأَوْلَادُ الْكَافِرِينَ باب: وہ امور جن میں مسلمانوں کی اولاد اور کافروں کی اولاد کاایک ہی حکم ہے حدیث 13243–13247 أولادُ الْمُشْرِكِينَ باب: مشرکوں کی اولاد کا بیان حدیث 13248–13250 كُل مَوْلُودِ يُولَدُ عَلَى الْفِطْرَةِ وَمَا جَاءَ فِي نَخْسِ الشَّيْطَانَ لِكُلِّ مَوْلُودٍ باب: اس امر کا بیان کہ ہر بچہ فطرت ِ اسلام پر پیدا ہوتا ہے، نیز پیدا ہونے والے ہر بچے کو شیطان کے چو کا دینے کا بیان حدیث 13251–13255 أولاد المُسْلِمِينَ باب: اہل ِ اسلام کی اولادکے بارے میں حدیث 13256–13258 أهْلُ الْفَتْرَةِ وَالْأَحْمَقُ وَالْاصَمُ وَالْهَرِمُ باب: اہلِ فترہ، بے شعور، بہرے اور انتہائی بوڑھے افراد کے انجام کا بیان حدیث 13259–13260 ابوا النَّبِيِّ ﷺ باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے والدین کا تذکرہ حدیث 13261–13264 نَعِيمُ الْجَنَّةِ وَقَوْلُهُ ﷺ «فِيهَا مَا لَا عَيْنٌ رَأَتْ »اِلَخْ باب: جنت کی نعمتوں اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اس قول کا بیان کہ اس میں وہ کچھ ہے جو کسی آنکھ نے نہیں دیکھا حدیث 13265–13268 صِفَةً بِنَائِهَا وَتُرْبَتِهَا وَغُرَفِهَا وَخِيَامِهَا باب: جنت کی عمارت، مٹی، کمروں اور خیموں کا تذکرہ حدیث 13269–13275 صِفَة أَشْجَارِهَا وَطُبُورِهَا وَأَنْهَارِهَا باب: جنت کے درختوں، پرندوں اور نہروں کی کیفیت کا تذکرہ حدیث 13276–13282 سُوقُ الْجَنَّةِ وَصِفَهُ نِسَائِهَا وَغِنَاهُ الْحُورِ الْعِينِ فيها باب: جنت کے بازار ، جنتی عورتوں کی صفات اور جنت میں موتی آنکھوں والی حوروں کے گاہنے کا بیان حدیث 13283–13287 صِفَةُ جَنَّاتِ الْفِرْدَوْس وَلِمَنْ تَكُونُ وَفِيهِ دَرَجَاتُ الْجَنَّةِ وَإِنَّ الْفِرْدَوْسَ أَعْلَاهَا جَعَلَنَا اللَّهُ مِنْ سُكَّانِهَا باب: جنت الفردوس کی صفات،اس کے مستحقین، اس میں جنتوں کے درجات اور فردوس کا سب سے اعلی مرتبہ ہونا، اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اس میں رہنے والوں میں سے بنا دے حدیث 13288–13296 أَوَّلُ مَنْ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ وَصِفَتُهُمْ باب: جنت میں سب سے پہلے داخل ہونے والے لوگوں اور ان کی صفات کا تذکرہ حدیث 13297–13304 عَدَدُ مَنْ يُدْخُلُونَ الْجَنَّةَ بِغَيْرِ حِسَابٍ وَصِفَتُهُمْ باب: حساب کتاب کے بغیر جنت میں جانے والوں کی تعداد اور ان کی صفات کا بیان حدیث 13305–13310 بَيَانُ مَا لَادْنَى أَهْلِ الْجَنَّةِ فِيهَا وَمَا لَا عَلَاهُمْ باب: سب سے کم درجہ والے اور سب سے بلند درجہ والے جنتی کے انعامات کا بیان حدیث 13311–13315 أَهْلُ الْجَنَّةِ وَصِفَاتُهُمْ وَمِقْدَارُهُمْ بِالنِّسْبَةِ لِلْأُمَمِ الأخرى وأكلُهُمْ وَشُرْبُهُمْ وَنِكَاحُهُمْ وَلِبَاسُهُمْ باب: اہل جنت ،ان کی صفات ،دیگر امتوں کے مقابلے میں امت ِ محمدیہ کی تعداد اوران کے کھانے پینے ، نکاح اور لباس کا تذکرہ حدیث 13316–13326 مَنِ اشْتَهى شَيْئًا فِي الْجَنَّةِ وَجَدَهُ، قَالَ تَعَالَى: «وَفِيهَا مَا تَشْتَهِيهِ الْأَنفُسُ وَتَلَذُّ الْأَعْيُنُ» باب: جو جنتی جنت میں جس چیز کی خواہش کرے گا، وہ اسے مل جائے گی، ارشادِ باری تعالیٰ ہے: اور جنت میں ہر وہ چیز مہیا ہوگی جسے دل چاہیں گے اور آنکھیں پسند کریں گی۔ حدیث 13327–13329 رِضْوَانُ اللهِ تَعَالَى عَلَى أَهْلِ الْجَنَّةِ وَهُوَ مِنْ أَفْضَلِ النِّعَمِ عَلَيْهِمْ باب: اہل جنت پر اللہ تعالیٰ کی رضا مندی، اور یہی چیز اہل جنت پر سب سے بڑی نعمت ہوگی حدیث 13330–13330 ذَبْحُ الْمَوْتِ وَجُلُودُ أَهْلِ النَّارِ فِيهَا وَجُلُودُ أَهْلِ الْجَنَّةِ فِيهَا باب: موت کو ذبح کر دینے اور جہنمیوں کا ہمیشہ جہنم میں رہنے اور جنتیوں کا ہمیشہ جنت میں رہنے کا بیان حدیث 13331–13335 رُؤْيَةُ الْمُؤْمِنِينَ رَبَّهُمْ عَزَّوَجَلَّ فِي الْجَنَّةِ وَهِيَ أَعْظَمُ نِعْمَةٍ أَنْعَمَ اللهُ عَلَيْهِمْ بِهَا ، لا أَحْرَمَنَا اللهُ مِنْهَا، وَفِيهَا أَيْضًا تَلْخِيْصُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ يَوْمِ الْمَوْقِفِ إِلَى ذَبْحِ الْمَوْتِ باب: اہل ایمان کا جنت میں اپنے ربّ کا دیدار کرنا اور یہ سب سے بڑی نعمت ہو گی، جو اللہ تعالیٰ ان کو عطا کرے گا، اللہ ہمیں اس سے محروم نہ رکھے (آمین)نیز اس باب میں موقف سے موت کے ذبح ہونے تک کے ابواب کی تلخیص بھی ہے حدیث 13336–13341 اس باب کی تمام احادیث ❮ پچھلا باب