کتب حدیث ›
الفتح الربانی › ابواب
› باب: حشر والوں کے لیے شفاعت عظمیٰ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خاص ہونا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے پہلا سفارشی ہونا
حدیث نمبر: 13099
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ: ”أَنَا أَوَّلُ شَفِيعٍ فِي الْجَنَّةِ“
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: دخولِ جنت کے لیے سب سے پہلا سفارشی میں ہوں گا۔