فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

حِرْصُهٌ ﷺ عَلَى الشَّفَاعَةِ لِأُمَّتِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

باب: قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اپنی امت کے حق میں شفاعت کرنے کا حریص ہونا

حدیث 13091–13097

الرَّدُّ عَلَى مُنْكِرَى الشَّفَاعَةِ

باب: شفاعت کے منکرین کا رد

حدیث 13098–13098

اِخْتِصَاصُهُ ﷺ بِالشَّفَاعَةِ الْعُظمى لأهْلِ الْمَوْقِفِ وَإِنَّهُ أَوَّلُ مَنْ يَشْفَعُ

باب: حشر والوں کے لیے شفاعت عظمیٰ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ خاص ہونا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سب سے پہلا سفارشی ہونا

حدیث 13099–13099

مَارُوی فِي ذَلِكَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْا

باب: سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہا سے مروی حدیث

حدیث 13100–13100

مَارُوی فِي ذَلِكَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ

باب: بسلسلۂ شفاعت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

حدیث 13101–13101

مَارُويَ فِي ذلِكَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ

باب: بسلسلۂ شفاعت سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

حدیث 13102–13103

مَارُوِيَ فِي ذَلِكَ عَنْ أَبِي بَكْرِ نِ الصَّدِيقِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ

باب: بسلسلۂ شفاعت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث، اور اس میں اصدقائ، انبیاء اور شہداء کی شفاعت کا تذکرہ

حدیث 13104–13104

وفِيهِ أَيْضًا شَفَاعَةُ الصِّدِيقِينَ وَالْأَنْبِيَاءِ وَالشُّهَدَاءِ شَفَاعَتُهُ ﷺ لِفَرِيقِ مِّنْ أُمَّتِهِ اسْتَحَقُوا الْعَذَابَ قَبْلَ دُخُولِهِمُ النَّارَ وَاخْرَاجُ فَرِيْقٍ مِنْهَا بِفَضْلِ رَحْمَةِ اللَّهِ تَعَالَى وَهُمُ الَّذِينَ يُقَالُ لَهُمُ الْجَهَنَّمِيُّونَ

باب: امت کا ایک گروہ، جو عذاب کا مستحق ہو گا،لیکن جہنم میں داخل ہونے سے پہلے ہی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ان کے حق میں سفارش کر دینا، اور ایک گروہ کو اللہ تعالیٰ کی رحمت سے جہنم سے نکالنا، جن کو بعد میں بھی جہنمی ہی کہا جائے گا

حدیث 13105–13108

شَفَاعَةُ الْمَلَائِكَةِ وَالنَّبِيِّينَ وَالْمُؤْمِنِينَ وَفِيهِ تَتَجَلَّى رَحْمَةُ اللهِ تَعَالَى بِعِبَادِهِ الْمَوَحَدِينَ

باب: فرشتوں، نبیوں اور مومنوں کی شفاعت کا بیان، اس سے واضح ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ توحید والے اپنے بندوں پر کس قدر مہربان ہے

حدیث 13109–13111

طَلْبُ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم شَفَاعَتَهُ لَهُمْ وَشَفَاعَتُهُ ﷺ لِكُلِّ مَنْ مَاتَ لا يُشْرِكُ بِاللَّهِ شَيْئًا

باب: بعض صحابہ کا نبی کر یم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اپنے حق میں شفاعت کی درخواست کرنااور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ہر اس شخص کے حق میں سفارش کرنا، جس کو اس حال میں موت آئی ہو کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ کسی کو شریک نہ ٹھہراتا ہو

حدیث 13112–13117

شَفَاعَةُ بَعْض صَالِحِى الأمةِ الْمُحَمَّدِيَّة لِصَالِحِيهَا

باب: امت محمدیہ کے بعض صالحین کی دوسرے بعض نیک لوگوں کے حق میں شفاعت کرنے کا بیان

حدیث 13118–13122

اس باب کی تمام احادیث