فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

صِفَةُ الدَّجَّالِ وَانْطِبَاقُهَا عَلَى ابْنِ صَيَّادٍ

باب: دجال کے اوصاف اور ان کی ابن صیاد سے مطابقت

حدیث 12951–12952

مُقَابَلَهُ ابْن عُمَرَ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْ ابْنَ صَيَّادٍ وَضَرْبُهُ إِيَّاهُ وَمَا حَصَلَ مِنَ ابْنِ صَيَّادِ عِنْدَ ذلِكَ مِنَ الْخَوَارِقِ

باب: سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا ابن صیاد کا سامنا کرنے اور اسے مارنے اور اس وقت ابن صیاد کی طرف سے خلافِ عادت امور کے ظاہر ہونے کا بیان

حدیث 12953–12954

جُرءَةُ ابْنِ صَيَّادٍ وَ مُحَاوَلَهُ عُمَرَ رَضِىَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَتْلَهُ وَمَنْعُ النَّبِيِّ ﷺ إِيَّاهُ عَنْ ذلِكَ

باب: ابن صیاد کی جرأت، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا اس کو قتل کرنے کے ارادہ کرنے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ان کو اس سے منع کر دینے کا بیان

حدیث 12955–12958

اهْتِمَامُ النَّبيﷺ بِأَمْرِ ابْن صَيَّادٍ وَذَهَابُهُ إِلَيْهِ مُتَخَفْيًا وَمُحَاوَلَتْهُ سِمَاعَ شَيْءٍ مِنْهُ خِلْسَةٌ وَتَنْبِيَهُ أمه إيَّاهُ لِذلِك

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ابن صیاد کے بارے میں اس طرح اہتمام کرنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مخفی انداز میں اس کی طرف جانا اور اس کی باتیں سننے کی کوشش کرنا اور اس کی ماں کو خبردار کرنا

حدیث 12959–12961

دَهَاءُ ابْنِ صَيَّادِ وَإِنْكَارُهُ أَنَّهُ الدَّجَّالُ

باب: ابن صیاد کی چالاکی اور اس بات کا انکار کہ وہ دجال ہے

حدیث 12962–12963

خَوَارِقُ الْعَادَاتِ لا بن صَيَّادِ

باب: ابن صیاد کے خلافِ عادت امور کا بیان

حدیث 12964–12968

مَا يُصِيبُ النَّاسَ مِنَ الشَّدَّةِ قَبْلَ ظُهُورِ الدَّجَّالِ بثلاث سِنِينَ وَمَا يَفْعَلُهُ مَعَهُمْ وَقَتَ ظُهُورِهِ

باب: دجال کے ظہور سے تین سال پہلے لوگوں پر پڑنے والی مشکلات اور اس کے ظہور کے بعد ان کے ساتھ اس کے سلوک کا بیان

حدیث 12969–12970

تعظيمُ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ وَآمَارَاتُ خُرُوجِهِ

باب: فتنہ دجال کے بڑے ہونے اور اس کے ظہور کی علامتوں کا بیان

حدیث 12971–12975

مَكَانُ الدَّجَّالِ وَإِنَّهُ مَوْجُودٌ مِنْ عَهْدِ النَّبِي ﷺ

باب: دجال کے مقام کے تعین اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے سے اس کے موجود ہونے کا بیان

حدیث 12976–12977

اخبارُ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم بِخُرُوجِ الدَّجَّالِ وَالْمَكَانِ الَّذِي يَخْرُجُ مِنْهُ وَذِكْرُ أَوْصَافِهِ وَأَتْبَاعِهِ وَفَتَنَتِهِ وَالتَّحْذِيرُ مِنْهُ وَغَيْرُ ذَلِكَ

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دجال کے ظہور کی خبر دینے اور اس کی جائے ظہور، اوصاف، پیروکار، فتنے اور اس سے ڈرانے وغیرہ کا بیان

حدیث 12978–13001

منْ يَعْصِمُهُمُ اللَّهُ مِنْ فِتْنَةِ الدَّجَّالِ

باب: ان لوگوں کا تذکرہ، جن کو اللہ تعالیٰ فتنۂ دجال سے محفوظ رکھے گا

حدیث 13002–13007

مُدَّةُ مَكْثِ الدَّجَّالِ بَعْدَ ظُهُورِهِ وَقَتْلُهُ الرَّجُلَ الْمُؤْمِنَ يُقَالُ إِنَّهُ الْخَضِرُ ثُمَّ اِحْيَاتُهُ وَعَدْمُ تَسَلُّطِهِ عَلَى غَيْرِهِ وَ هَلَاكُ الدَّجَّالِ

باب: دجال کے ظہور کے بعد اس کی زمین پر قیام کی مدت، اس کا خضر نامی مومن کو قتل کر کے پھر زندہ کرنے اور اسے اس کے علاوہ کسی دوسرے پر اس قسم کا تسلط نہ ہونے اور اس کے ہلاک ہو جانے کا بیان

حدیث 13008–13011

فَصِّلُّ فِي ذِكْرِ أحَادِيثَ جَامِعَةٍ لِقِصَّةِ خُروج الدَّجَّالِ وَمَكْثِهِ فِي الْأَرْضِ وَنُزُولِ نَبِيِّ اللَّهِ عِيسَى بْنِ مَرْیَمَ عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ وَقَتْلِهِ إِيَّاهُ وَظُهُورٍ يَأْجُوجَ وَمَأْجُوجَ ثُمَّ مَلاكِهِمْ وَتَمَتَّعِ النَّاسِ فِي مُدَّةِ عِيسَى عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ ثُمَّ ذَهَابِ أَهْلِ الْخَيْرِ وَالْإِيْمَانِ وَبَقَاءِ شِرَارِ النَّاسِ ثُمَّ النَّفْخِ فِي الصُّوْرِ وَبَعْثِ مَنْ فِي الْقُبُورِ

باب: ان احادیث کا تذکرہ، جن میں دجال کے ظہور ، زمین میں اس کے قیام کی مدت، عیسیٰ علیہ السلام کے نزول اور ان کا دجال کو قتل کرنے، یا جوج ماجوج کے ظہور اور ان کی ہلاکت، عیسیٰ علیہ السلام کے دنوـں میں لوگوں کی خوش حالی اور پھر اہلِ خیر و اہلِ ایمان کے فوت ہو جانے اور بد ترین لوگوں کے باقی رہ جانے، پھر صور پھونکے جانے اور قبر والوں کے جی اٹھنے کا بیان ہے

حدیث 13012–13015

فَصْلٌ فِي نُزُولِ نَبِيِّ اللَّهِ عِيسَى بْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ وَقَتْلِهِ الدَّجَّالَ وَعَدْلِهِ بَيْنَ النَّاسِ وَمَكْثِهِ فِي الْأَرْضِ أَرْبَعِينَ سَنَةً ثُمَّ يُتَوَفَّى وَيُصَلِّي عَلَيْهِ الْمُسْلِمُونَ

باب: اللہ تعالیٰ کے نبی عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان سے نازل ہونے، دجال کو قتل کرنے ، لوگوں کے درمیان عدل و انصاف کرنے ، زمین میں چالیس برس تک قیام کرنے، پھر ان کے وفات پانے اور مسلمانوں کا ان کی نماز جنازہ ادا کرنے کا بیان

حدیث 13016–13022

اس باب کی تمام احادیث