فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ خَلْقِهِ، وَتَنَاسُ أَعْضَائِهِ، وَاسْتَوَاءِ أَجْزَائِهِ وَمَا جَمَعَ اللَّهُ فِيهِ مِنَ الْكَمَالَاتِ

باب: آپ کے جسد اطہر، اعضاء کے تناسب و درستی اور آپ کے دیگر کمالات کا تذکرہ جن سے اللہ تعالیٰ نے آپ کو نوازا

حدیث 11120–11130

بَابُ مَا جَاءَ فِي صِفَةِ وَجْهِهِ وَشَعْرِهِ ﷺ

باب: آپ کے چہرۂ انور اورگیسوئوں کا بیان

حدیث 11131–11142

بَابُ مَا جَاءَ فِي شَيْبِهِ ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بالوں کے سفید ہو جانے کا بیان

حدیث 11143–11150

بَابُ مَا جَاءَ فِي خَاتَمِ النَّبُوَّةِ الَّذِي بَيْنَ كَتِفَيْهِ ﷺ

باب: آپ کے کندھوں کے درمیان مہر نبوت کا بیان

حدیث 11151–11161

باب مَا جَاءَ فِي ضِحْكِهِ ﷺ وَرِيحِهِ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسکراہٹ اور خوشبو کا بیان

حدیث 11162–11167

بَابُ مَا جَاءَ فِي مَشْيهِ ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چال کا بیان

حدیث 11168–11170

بَابُ مَا جَاءَ فِي خُلُقِهِ الْعَظِيمِ عَلَيْهِ أَفْضَلُ الصَّلَاةِ وأتم التَّسْلِيمِ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عظیم اخلاق کا بیان

حدیث 11171–11184

بَابُ مَا جَاءَ فِي تَوَاضُعِهِ ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تواضع کا بیان

حدیث 11185–11200

بَابُ مَا جَاءَ فِي حِلْمِهِ وَعَفْوِهِ وَحَيَاتِهِ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بردباری، معافی اور حیاء کا بیان

حدیث 11201–11207

بَابُ مَا جَاءَ فِي رَأْفَتِهِ وَرَحْمَتِهِ وَتَوَكَّلِهِ ﷺ وَطَهَارَةِ قَلْبِهِ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفقت و رحمت، اللہ تعالیٰ پر توکل اور طہارت قلبی کا بیان

حدیث 11208–11214

بَابُ مَا جَاءَ فِي زُهْدِهِ ﷺ فِي الدُّنْيَا بَعْدَ عَرَضِهَا عَلَيْهِ وَقَنَعِهِ بِالْقَلِيلِ مِنْهَا

باب: اس امر کا بیان کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ کی طرف سے دنیوی مال و دولت عطا کرنے کی پیش کش کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے بے رغبتی کا اظہار کیا اور معمولی مال پر قناعت فرمائی

حدیث 11215–11220

بَابُ مَا جَاءَ فِي كَرَمِهِ وَسَخَائِهِ ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سخاوت کا بیان

حدیث 11221–11231

بَابُ مَا جَاءَ فِي شُجَاعَتِهِ ﷺ وَوَفَائِهِ بِالْعَهْدِ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شجاعت اور ایفائے عہد کابیان

حدیث 11232–11237

بَابُ مَا جَاءَ فِي كَلامِهِ ﷺ وَصَمْتِهِ وَمَزَاحِهِ

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خاموشی، گفتگو اور مزاح کا بیان

حدیث 11238–11243

بَابُ مَا جَاءَ فِي عِنَايَةِ اللَّهِ بِهِ وَحِفْظِهِ مِنْ نَقْصٍ الْجَاهِلِيَّةِ وَعِبَادَةِ الْأَصْنَامِ

باب: اس امر کا بیان کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو ہمیشہ جاہلیت کے عیوب اور بتوں کی عبادت سے محفوظ رکھا

حدیث 11244–11245

بابُ مَا جَاءَ فِي خُصُوصِيَّاتِهِ ﷺ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خصوصیات کا تذکرہ

حدیث 11246–11261

باب

باب

حدیث 11262–11262

بَابُ مَا جَاءَ فِي اخْتِصَامِهِ ﷺ بِنُزُولِ الْقُرْآنِ عَلَيْهِ وَهُوَ أَفْضَلُ الْمُعْجِزَاتِ عَلَى الْإِطْلَاقِ

باب: اس امر کا بیان کہ آپ پر قرآن مجید نازل کرکے آپ کو خصوصی اعزاز سے نوازا گیا۔ اور یہ معجزہ علی الاطلاق تمام معجزات سے افضل ہے۔

حدیث 11262–11263

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ إِنْشِقَاقُ الْقَمَرِ

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ چاند کا پھٹنا، کا بیان

حدیث 11264–11267

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ شِفَاءُ الْمَرْضَى بِبَرَكَتِهِ وَشَكْوَى الْجَمَلِ إِلَيْهِ وَانْتِقَالِ الشَّجَرِ مِنْ مَكَانِهِ لِلسَّلَامِ عَلَيْهُ وَانْقِيَادِهِ لأَمْرِهِ ﷺ

باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے مریضوں کی شفایابی، اونٹ کے آپ کو شکایت کرنے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو سلام کرنے کے لیے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کی بجا آوری کے لیے درخت کے اپنی جگہ سے ہٹ جانے کا تذکرہ

حدیث 11268–11276

بَابٌ وَمِن مُعْجِزَائِهِﷺ نُطْقُ الْجَمَادَاتِ وَالْحَيَوَانِ وَحَنِيْنِ الْجِذْعِ لِفِرَاقِهِ

باب: اس امر کا بیان کہ جمادات اور حیوانات کا گفتگو کرنا اور کھجور کے تنے کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جدائی میں رونابھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزات میں سے ہے

حدیث 11277–11280

بَابُ حَنِيْنِ الْجِذْعِ لِفِرَاقِهِ ﷺ

باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جدائی میں غمگین ہونے پر کھجور کے تنے کا گریہ

حدیث 11281–11285

بَابُ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ اِنْقِيَادُ مَا اسْتَعْطَى مِنَ الْحَيَوَانَاتِ وَالْجَمَادَاتِ بِبَرَكَتِهِ عَلَيْهِ أَفْضَلُ الصَّلَوَاتِ وَأَزْكَى التَّسْلِيمَاتِ

باب: اس امر کا بیان کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے سرکش اور باغی جانور اور جمادات بھی فرماں بردار بن جاتے تھے

حدیث 11286–11291

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ خَبْرُ بَعِيرٍ جَابِرِ الَّذِي أعیاہ التعبُ فَبَرَكَ بِهِ فِي الطَّرِيقِ فَضَرَبَهُ ﷺ بر جُلِهِ فَقَامَ كَأَنْشَطِ مَا يَكُونُ مِنَ الْإِبِلِ

باب: اس امر کا بیان کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزات میں سے ایک معجزہ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ کے اونٹ والا بھی ہے، جو دوران سفر چلنے سے عاجز آکر راستے میں بیٹھ گیا تھا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے اپنا قدم مبارک مارا تو وہ انتہائی پھرتیلا ہو گیا

حدیث 11292–11292

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ تَفَجرِ الْمَاءِ مِنْ بَيْنِ أصَابِعِهِ عِنْدَ اشْتِدَادِ الْحَاجَةِ إِلَيْهِ

باب: اس امر کا بیان کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے معجزات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ شدید پیاس کے موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگشت ہائے مبارکہ سے پانی پھوٹنے لگا

حدیث 11293–11300

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ زِيَادَةُ الطَّعَامِ بِبَرَكَتِهِ

باب: آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے کھانے میں اضافہ ہو جانا بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ ہے

حدیث 11301–11316

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ زِيَادَةُ المَاءِ وَتَكْثِيرِهِ بِبَرَكَتِهِ

باب: یہ بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی برکت سے پانی میںاضافہ ہو گیا

حدیث 11317–11321

بَابٌ قِصَّةِ الْمَرْأَةِ صَاحِبَةِ الْمَزَادَتَيْنِ

باب: دو مشکیزوں والی خاتون کا واقعہ

حدیث 11322–11322

بَابٌ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ دَر لَبَنِ الشَّرْعِ بَعْدَ أَنْ لَّمْ یَكُنْ

باب: یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ تھا کہ تھنوں سے دودھ اتر آیا، حالانکہ اس سے پہلے ان میں دودھ نہیں تھا

حدیث 11322–11322

بَابُ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ إِخْبَارُهُ بِالشَّاةِ الْمَسْمُوْمَةِ لَّتِي صَنَعَتَها لَهُ الْمَرْأَةُ الْيَهُودِيَّةُ وَقَدَّمَتهَا إِلَيْهِ بصِفَةِ هَدِيَّةٍ

باب: یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس زہر آلودہ بکری کے بارے میں بتلا دیا، جو ایکیہودی خاتون نے تحفہ کی صورت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو پیش کی تھی

حدیث 11322–11322

بَابُ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ إِضَاءَهُ عَصَاهُ لِبَعْضِ أَصْحَابِهِ حَتَّى دَخَلَ بَيْنَهُ

باب: یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی لاٹھی کسی صحابی کے لیے روشن ہو گئی،یہاں تک کہ وہ گھر پہنچ گیا

حدیث 11322–11322

بَابُ وَمِنْ مُعْجِزَاتِهِ ﷺ أَنَّهُ مَجَ فِي بِشْرٍ فَفَاحَ مِنْهَا مِثْلُ رَائِحَةِ الْمِسْكِ

باب: یہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معجزہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک کنویں میں کلی کی اور اس سے کستوری کی طرح کی خوشبو پھوٹنے لگ گئی

حدیث 11322–11322

بَابُ مَا جَاءَ فِي تَأَدُّبِ الصَّحَابَةِ رضي الله عنهم فِي حَضْرَتِهِ وَ تَبَرُّكِهِمْ بِآثَارِهِ ﷺ

باب: صحابۂ کرام کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی موجودگی میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ادب کرنا اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آثار سے تبرک حاصل کرنا

حدیث 11322–11322

بَابُ مَا جَاءَ فِي تَبَرُّكِهِمْ بِأَثْرِ شُرْبِهِ وَفَضْلٍ وُضُوئِهِ

باب: صحابۂ کرام کا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پینے کی جگہ اور وضو سے بچے سے پانی سے تبرک حاصل کرنا

حدیث 11322–11322

بَابُ مَا جَاءَ فِي تَبَرُّكهم بأثر يده وأصابعه الشَّرِيْفَةِ ﷺ

باب: صحابۂ کرام کاآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک ہاتھ اور انگلیوں کے اثر سے تبرک حاصل کرنا

حدیث 11322–11322

اس باب کی تمام احادیث