فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ وُجُوبِ مَحَبَّةِ اللَّهِ وَرَسُولِهِ وَ التَّرْغِيْبِ فِي ذلِكَ

باب: اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول سے محبت کرنے کے وجوب اور اس کی ترغیب دلانے کا بیان

حدیث 9424–9430

بَابُ حُبِّ اللَّهِ عَزَّوَجَلَّ لِعِبَادِهِ الصَّالِحِينَ

باب: نیک بندوں سے اللہ تعالیٰ کی محبت کا بیان

حدیث 9431–9435

بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي مَحَبَّةِ الصَّالِحِينَ وَصُحْبَتِهِمْ وَالْجُلُوسِ مَعَهُمْ وَزَيَارَتِهِمْ وَإِكْرَامِهِمْ وَعَدْمٍ إِبْدَائِهِمْ

باب: نیکوکاروں سے محبت کرنے، ان کی صحبت اختیار کرنے، ان کے ساتھ بیٹھنے، ان کی زیارت کرنے اور ان کی عزت کرنے اور ان کو تکلیف نہ دینے کی ترغیب کا بیان

حدیث 9436–9445

بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي الْحُبِّ فِي اللَّهِ وَالْبَغْضِ فِي اللَّهِ وَالْحَقِّ عَلَى ذَلِكَ

باب: اللہ تعالیٰ کے لیے محبت کرنے اور بغض رکھنے کی ترغیب اور ایساکرنے پر برانگیختہ کرنے کا بیان

حدیث 9446–9453

بَابُ ثَوَابِ الْمُتَحَانِينَ فِي اللَّهِ وَمَا أَعَدَّهُ اللهُ لَهُمْ مِنَ الْآخِرِ الْعَظِيمِ وَالنَّعِيمِ الْمُقِيمِ

باب: اللہ تعالیٰ کے لیے آپس میں محبت کرنے والوں کے ثواب اور ان کے لیے اللہ تعالیٰ کے ہاں تیار کیے گئے اجر ِ عظیم اور ہمیشہ کی نعمت کا بیان

حدیث 9454–9459

بَابُ مَنْ أَحَبَّ إِنْسَانَا فَلْيُخْبِرْهُ

باب: آدمی کا اپنے محبوب کو محبت کے بارے میں بتلانے کا بیان

حدیث 9460–9461

بَابُ حُقوقِ الصُّحْبَةِ وَالْمُؤَاخَاةِ فِي اللَّهِ تَعَالَى

باب: اللہ تعالیٰ کے لیے صحبت اور بھائی چارے کے حقوق کا بیان

حدیث 9462–9464

بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي زِيَارَةِ الصَّاحِبِ وَعِبَادَتِهِ إِذَا مَرِضَ

باب: کسی ساتھی کی زیارت اور اس کے مریض ہو جانے کی صورت میں اس کی تیمارداری کی ترغیب دلانے کا بیان

حدیث 9465–9468

بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي عِبَادَةِ الْمَرِيضِ مُطْلَقًا وَثَوَابِ ذلك

باب: مطلق طور پر مریض کی عیادت کرنے کی ترغیب اور اس عمل کے ثواب کا بیان

حدیث 9469–9477

بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي كَلِمَاتٍ يُدْعَى بِهِنَّ لِلْمَرِيضِ وَكَلِمَاتٍ يَقُولُ هُنَّ الْمَرِيضُ

باب: مریض کے لیے دعائیہ کلمات کہنے کی اور وہ کلمات ادا کرنے کی ترغیب کا بیان،جو مریض خود کہے گا

حدیث 9478–9483

اس باب کی تمام احادیث