حدیث نمبر: 8782
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ فَرُوحٌ وَرَيْحَانٌ [سورة الواقعة: ٨٩]
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھا: {فَرُوْحٌ وَّ رَیْحَانٌ} (یعنی رائ پر ضمہ پڑھا)۔
وضاحت:
فوائد: … متواتر قراء ت میں رائ پر فتحہ ہے۔