کتب حدیث ›
الفتح الربانی › ابواب
› باب: سورۂ رعد {اِنَّمَا اَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِکُلِّ قَوْمٍ ھَادٍ} کی تفسیر
حدیث نمبر: 8641
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ فِي قَوْلِهِ {إِنَّمَا أَنْتَ مُنْذِرٌ وَلِكُلِّ قَوْمٍ هَادٍ} [الرعد: 7] قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ الْمُنْذِرُ وَالْهَادِي رَجُلٌ مِنْ بَنِي هَاشِمٍ
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ کا فرمان تو ڈرانے والا ہے اور ہر ایک قوم کے لئے رہنما ہوتا ہے اس کی تفسیر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ڈرانے والا اور رہنمائی کرنے والا بنو ہاشم میں سے ایک آدمی ہے۔