فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ الْجَابِ الْقِصَاصِ بِالْقَتْلِ الْعَمَدِ وَأَنَّ مُسْتَحِقَّهُ بِالْخِيَارِ بَيْنَهُ وَبَينَ الدِّيةِ

باب: قصاص کے ابواب قتل عمد پر قصاص کے ثابت ہونے اور اس کے مستحق کو قصاص اور دیت میں اختیار دینے کا بیان

حدیث 6545–6547

بَابُ لَا يُقْتَلُ مُسْلَمُ بِكَافِرٍ ، وَمَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْحُرِ بالعبد

باب: اس چیز کا بیان کہ مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہیں کیا جائے گا اور آزاد کو غلام کے¤بدلے قتل کیے جانے کا مسئلہ

حدیث 6548–6552

بَابُ قَتل الرّجُلِ بِالْمَرْأَةِ وَالْمَرْأَةِ بِمِثْلِهَا وَالْقَتْلِ بِالْمِثْقَل وَالْقِصَاصِ مِنَ الْقَاتِلِ بِالصِّفَةِ الَّتِي قَتَلَ بِهَا

باب: مرد کو عورت کے بدلے اور عورت کو عورت کے بدلے قتل کرنے اور بھاری آلے سے¤قتل کرنے اور قاتل کو اسی انداز میں قتل کرنے کا بیان، جس میں اس نے کیا ہو

حدیث 6553–6556

بَابُ لَا يُقْتَلُ وَالِدٌ بِوَلَدِهِ، وَمَا جَاءَ فِي قَتْلِ الْإِثْنَيْنِ بِالْوَاحِدِ

باب: والدین کو اولاد کے بدلے میں قتل نہ کرنے اور ایک مقتول کے قصاص میں دو افراد کو قتل کرنے کا بیان

حدیث 6557–6560

بَابُ الْقِصَاصِ مِنْ وَلَاةِ الْأُمُورِ إِلَّا إِذَا اصْطَلَحَ المستحق أو عفا

باب: حکمرانوں سے قصاص لیے جانے کا بیان، الا یہ کہ مستحق صلح کر لے یا معاف کر دے

حدیث 6561–6563

بَاب فَضْلِ مَنِ اسْتَحَقَّ الْقِصَاصَ وَعَفَا

باب: قصاص لینے کا مستحق ہونے کے بعد معاف کر دینے والے کی فضیلت کا بیان

حدیث 6564–6566

بابُ الْقِصَاصِ فِي كَسْرِ السِّنُ

باب: دانت توڑنے کے قصاص کا بیان

حدیث 6567–6568

باب القِصَاصِ فِي قَطْعِ شَيْءٍ مِنَ الْأُذُن

باب: کان کا بعض حصہ کاٹنے میں قصاص لینے کا بیان

حدیث 6569–6569

بَابُ مَا جَاءَ فِيمَنْ عَضَ يَدَ رَجُلٍ فَانتَزعَهَا فَسَقَطَتْ ثَنِيَّتهُ

باب: اس چیز کا بیان کہ ایک آدمی کسی کا ہاتھ کاٹنے کے لیے منہ میں ڈالے اور وہ اپنا ہاتھ کھینچے جس کے نتیجے میں اس کے سامنے والا دانت گر جائے

حدیث 6570–6572

بَابُ النَّهْي عَنِ الْاقْتِصَاصِ فِي الطَّرْفِ قَبْلِ الْإِنْدِمَالِ

باب: زخم کے درست ہونے سے پہلے قصاص لینے کی ممانعت کا بیان

حدیث 6573–6573

بَابُ هَلْ يُسْتَوْقَى الْقِصَاصُ وَالْحُدُودُ فِي الْحَرَم وَالْمَسَاجِدِ أَمْ لَا؟

باب: کیا حرم یا دیگر مساجد میںقصاصیا حدیں لگائی جا سکتی ہیں؟

حدیث 6574–6576

أَبْوَابُ الدِّية

باب: قسامہ کا بیان

حدیث 6577–6579

اس باب کی تمام احادیث