فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ مَا جَاءَ فِي القَاضِي يُصِيبُ وَيُخْطِى ، وَأَجْرُ الْقَاضِي الْمُجْتَهِدِ وَكَيْفَ يَقْضِى

باب: قاضی کے فیصلے میں درستی اور خطا دونوں کے امکان، مجتہد قاضی کے اجر اور اس کے فیصلہ کرنے کی کیفیت کا بیان

حدیث 6386–6391

بَابُ كَرَاهَةِ الْحِرْصِ عَلَى الْقَضَاءِ وَالْوِلَايَةِ وَنَحْوِهَا بَابُ التَّشْدِيدِ عَلَى الْحُكّامِ الْجَائِرِينَ وَفَضْل الْمُقْسِطِينَ

باب: قضا اور امارت کی حرص رکھنے کی کراہت کا بیان

حدیث 6392–6396

بَابُ التَّشْدِيدِ عَلَى الْحُكَّامِ الْجَائِرِينَ وَفَضْلِ الْمُقْسِطِينَ

باب: ظالم حاکموں کی مذمت اور مُنصِف حکمرانوں کی فضیلت کا بیان

حدیث 6397–6402

بَابُ نَهْيِ الْحَاكِمِ عَنِ الرّشْوَةِ

باب: حاکم کو رشوت سے منع کرنے کا بیان

حدیث 6403–6407

باب

باب: قضا اور قاضی کے آداب کا بیان

حدیث 6408–6408

بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْحُكْمِ إِلَّا بَعْدَ سَمَاءِ كَلامِ الْخَصْمَيْنِ

باب: قضا اور قاضی کے آداب کا بیان فریقین کا کلام سن لینے سے پہلے فیصلہ کر دینے سے ممانعت کا بیان

حدیث 6408–6408

بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْحُكْمِ فِي حَالَةِ الْغَضَبِ

باب: غصے کی حالت میں فیصلہ کرنے سے ممانعت کا بیان

حدیث 6409–6410

بَابُ مَا جَاءَ فِي جُلُوسِ الْخَصْمَيْنِ أَمَامَ الْقَاضِي

باب: فریقین کا قاضی کے سامنے بیٹھنے کا بیان

حدیث 6411–6411

بَابُ إِثْمِ مَنْ خَاصَمَ فِي بَاطِلٍ وَإِنْ حُكِمَ لَهُ بِهِ فِي الظَّاهِرِ وَهَلْ يَحْكُمُ الْقَاضِي بِعِلْمِهِ أَمْ لَا

باب: باطل چیز پر جھگڑنے والے کے گناہ کا بیان، اگرچہ بظاہر اس کے لیے فیصلہ کر دیا گیا ہو¤اور اس چیز کا بیان کہ کیا قاضی اپنے علم کی روشنی میں فیصلہ کر سکتا ہے یا نہیں

حدیث 6412–6414

أَبْوَابُ الدَّعَاوِي وَالْبَيِّنَاتِ وَصُورَةِ الْيَمِينِ وَغَيْرِ ذَلِكَ

باب: دعووں، گواہیوں اور قسم کی صورتوں وغیرہ کے ابواب مالوں اور خونوں جیسے معاملات میں جب مُدَّعِی کے پاس گواہ نہ ہو تو مُدّعٰی علیہ سے قسم لینے کا بیان

حدیث 6415–6417

بَابُ اسْتِخْلَافِ الْمُدَّعَى عَلَيْهِ فِي الْأَمْوَالِ وَالدِّمَاءِ وَغَيْرِهِمَا إِذَا لَمْ تُوجَدْ بَينَةٌ لِلْمُدَّعِى

باب: مالوں اور خونوں جیسے معاملات میں جب مدعی کے پاس گواہ نہ یو تو مدعیٰ علیہ سے قسم لینے کا بیان

حدیث 6418–6419

بَابُ مَنْ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ

باب: ایک گواہ اور ایک قسم کے ساتھ فیصلہ کرنے والے کا بیان

حدیث 6420–6421

بَابُ الْقَضَاءِ بِالْقُرْعَةِ فِيمَا إِذَا إِذْهَا الْخَصْمَانِ مِلْكَ شَيْءٍ وَلَمْ يَكُن لَهُمَا بَينَةٌ وَمَا ذَا يَفْعَلُ إِذَا كَانَ لَهُمَا بينةٌ وَتَعَارَضَتِ البَيِّنَاتُ

باب: جب فریقین کسی چیز کی ملکیت کا دعوی کریں اور ان کے پاس کوئی گواہ نہ ہو تو قرعہ کے ذریعے فیصلہ کرنے کابیان، اسی طرح اس چیز کی وضاحت کہ اگر دونوں کے پاس گواہ تو ہوں، لیکن متعارض ہوں

حدیث 6422–6424

بَابُ جَامِعٌ فِي قَضَايَا حَكَمَ فِيهَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کیے ہوئے چند متفرق فیصلہ جات

حدیث 6425–6426

باب

باب: شہادتوں کے ابواب

حدیث 6427–6427

بَابُ مَنْ يَجُوزُ الْحُكْمُ بِشَهَادَتِهِ وَمَنْ لَا يَجُوزُ.

باب: اس چیز کا بیان کہ کس کی شہادت پر حکم لگانا جائز ہے اور کس کی شہادت پر ناجائز

حدیث 6427–6428

بَابُ شَهَادَةِ النِّسَاءِ

باب: عورتوں کی گواہی کا بیان

حدیث 6429–6429

بَابُ نَهْي الشَّاهِدِ عَنْ كِتْمَانِ الْحَقِّ خَشْيَةَ النَّاسِ وَمَا جَاءَ فِي شَهَادَةِ الْحِسْبَةِ

باب: گواہی دینے والے کو لوگوں کے ڈر کی وجہ سے حق چھپانے سے ممانعت کا بیان اور (بغیر مطالبے کے) ثواب حاصل کرنے کے لیے شہادت دینے والے کی گواہی کا بیان

حدیث 6430–6432

بَاب دَم مَنْ أَذًى شَهَادَةً مِنْ غَيْرِ مَسْأَلَةٍ

باب: بغیر مطالبے کے گواہی دینے والے کی مذمت کا بیان

حدیث 6433–6434

بَابُ التَّعْلِيظِ فِي شَهَادَةِ الزُّوْرِ

باب: جھوٹی گواہی کی قباحت کا بیان

حدیث 6435–6439

اس باب کی تمام احادیث