فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابُ الْحَيَّ عَلَى الْهَدِيَّةِ وَاسْتِحْبَاب قبولها وفَضْل الْمُهْدِى

باب: ہدیہ دینے پر آمادہ کرنے، اس کو قبول کرنے کے مستحب ہونے اور ہدیہ دینے والے¤کی فضیلت کا بیان

حدیث 6250–6257

قبول رَسُولِ اللهِ صلَّى اللهُ عَليهِ وسَلمَ الْهَدِيَّةَ وَإِنْ كَانَتْ حَقِيرَة لا الصَّدَقَةَ وَإِنْ كَانَتْ عَظِيمَةٌ

باب: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہدیہ قبول کرنا، اگرچہ وہ حقیر سا ہو اور صدقہ قبول نہ کرنا، اگرچہ وہ قیمتی ہو

حدیث 6258–6271

الثَّوَابُ عَلَى الْهَدِيَّةِ وَ الْهِبَةِ

باب: ہدیہ اور ہبہ کا بدلہ دینا

حدیث 6272–6275

قُبُولُ هَدَايَا الْكُفَّارِ

باب: کافروں کے ہدیے قبول کرنا

حدیث 6276–6278

بَابُ مَا جَاءَ فِي عَدْمٍ قُبُولِ هَدِيَّةِ الْمُشْرِكِينَ

باب: مشرکوں کے تحائف قبول نہ کرنے کا بیان

حدیث 6279–6281

بَابُ اسْتِحْبَابِ تَقْسِيمِ الْهَدِيَّةِ فِي الْأَهْلِ وَالْأَصْحَابِ ومن حَضَرَ

باب: ہدیہ کو اہل و عیال، دوستوں اور حاضرین میں تقسیم کرنے کے مستحب ہونے کا بیان

حدیث 6282–6288

بَابُ النَّهْي أَنْ يَرْجِعَ الرَّجُلُ فِي هِيَتِهِ إِلَّا الْوَالِدُ

باب: والد کے علاوہ سب کے لیے ہبہ کی ہوئی چیز کو واپس لینے کی ممانعت کا بیان

حدیث 6289–6297

بَابُ مَا جَاءَ فِي جَوَازِهِمَا

باب: عمری اور رقبی کے جائز ہونے کا بیان

حدیث 6298–6301

بَابُ مَا جَاءَ فِي النَّهْيِ عَنْهُمَا

باب: عمریٰ اور رقبیٰ کی ممانعت کا بیان

حدیث 6302–6306

بَابُ مَا جَاءَ فِي تَفْسِيرِ الْعُمْرَى وَلِمَنْ يَكُونَ الْقَضَاءُ بها

باب: عمریٰ کی تفسیر کااور اس چیز کا بیان کہ کس کے حق میں اس کا فیصلہ ہو گا

حدیث 6307–6311

اس باب کی تمام احادیث