باب: ان دونوں کی مشروعیت کے سبب، ان کے لیے غسل اور تجمّل کے مستحب ہونے¤اور واپسی پر راستہ تبدیل کرنے کا بیان
حدیث 2826–2830
باب: عورتوں کا عیدین کی طرف جانے کی مشروعیت
حدیث 2831–2835
باب: عید الفطر کے موقع پر نکلنے سے پہلے کھانے کا مستحب ہونا، نہ کہ عید الاضحی میں¤اور ان دونوں میں نماز کے وقت پر کلام کرنے کا بیان
حدیث 2836–2841
باب: خطبہ سے قبل اذان و اقامت کے بغیر نماز عید کے دو رکعت کے ہونے کا¤اور عیدگاہ میں امام کے سامنے سترہ رکھنے کا بیان
حدیث 2842–2850
باب: عیدین کے دن امام کے سامنے برچھی یا نیزہ گاڑھنے کا بیان
حدیث 2851–2851
باب: عید کی نماز میں تکبیرات کی تعداد اور ان کے محل کا بیان
حدیث 2852–2856
باب: عیدین میں قرا ء ت کا بیان
حدیث 2857–2860
باب: عیدین کے خطبہ اور اس کے احکامات کا بیان، اور عورتوں کو وعظ کرنے¤اور ان کو صدقہ کرنے پر ابھارنے کا بیان
حدیث 2861–2869
باب: عید کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد امام کا لوگوں کے سامنے کھڑا ہونے¤ان کی طرف دیکھنے اور عید کی مبارک دینے کا بیان
حدیث 2870–2870
باب: ’’سیّدناعبد اللہ بن عمر عید والے دن نکلے اور نمازِ عید سے پہلے یا بعد میں کوئی نفلی نماز نہ پڑھی، پھر انھوں نے کہا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے ہی کیا تھا۔‘‘
حدیث 2871–2873
باب: عید کے دن د ف بجانے اور کھیلنے کا بیان
حدیث 2874–2879
باب: عیدین، دس دنوں اور ایام تشریق میں ذکر کرنے، اطاعت کے کام کرنے¤اور تکبیرات کہنے پر ابھارنے کا بیان
حدیث 2880–2884
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔