باب: سفر کی فضیلت ،اس پر آمادہ کرنے اور اس کے بعض آداب کا بیان
حدیث 2285–2291
باب: سفر کے لیے افضل دن اور مسافرکو الوداع کہنے اور اس کو وصیت کرنے¤اور اس کے لیے دعا کرنے کا بیان
حدیث 2292–2297
باب: سفر میں ساتھی بنانے اور اس کے سبب کا بیان
حدیث 2298–2303
باب: سواری پر سوار ہوتے وقت اور اس کو ٹھوکر لگتے وقت کیا کہنا چاہیے¤اور نیزسواری پر ردیف بنانے کے بارے میں بیان
حدیث 2304–2313
باب: دشمن کے علاقے کی طرف سفر کرتے وقت مصحف (قرآن مجید) ساتھ لے جانے کی ممانعت کا بیان
حدیث 2314–2316
باب: ان اذکار کا بیان، جو مسافر سفر کے ارادے کے وقت ، دورانِ سفرکہیں اترتے وقت¤اور اپنے وطن کو واپس ہوتے ہوئے کہتا ہے
حدیث 2317–2324
باب: مسافر کے سفر سے لوٹنے کے آداب اور اس کا رات کے وقت گھر میں واپس نہ آنا¤اور (واپس آکر) دو رکعتیں پڑھنے کا بیان
حدیث 2325–2331
باب: جس عورت کا خاوند غائب ہو، اس پر (مرد) کے داخل ہونے کی ممانعت¤اس کا سبب اور ایسا کرنے والے کی وعید کا بیان
حدیث 2332–2335
باب: عورتوں کے سفر کرنے،ان کے ساتھ نرمی کرنے، سفر کے لیے ان کے درمیان¤قرعہ اندازی کرنے اور محرم کے بغیر ان کا سفر نہ کرنے کا بیان
حدیث 2336–2344
باب: سفری نماز کے تقرر اور اس کے حکم کا بیان
حدیث 2345–2356
باب: قصر کی مسافت اور کسی شہر میں اقامت کی نیت سے ٹھہرنے والے کے حکم کا بیان¤وَاِتْمَامِ الْمُسَافِرِ اِذَا اقْتَدٰی بِمُقِیْمٍ¤مقیم کی اقتدا میں مسافر کا نماز پوری پڑھنا¤وَھَلْ یَقْصُرُ الصَّلَاۃَ بِمَنًی اَھْلُ مَکَّۃَ¤کیا اہل مکہ منیٰ میں قصر نماز پڑھیں گے
حدیث 2357–2370
باب: قصر نماز کی مدت، مسافر کب پوری نماز ادا کرے گا¤اور اقامت کی نیت نہ کرنے والے کا حکم، ان سب امور کا بیان
حدیث 2371–2376
باب: اس شخص کا بیان جو کسی شہر میںآتا ہے اور وہاں پر شادی کرلیتا ہے یا اس کی بیوی اس شہر کی رہنے والی ہے توجب وہ وہاں آئے تونماز پوری پڑھے گا
حدیث 2377–2377
باب: دونمازوں کو جمع کرنا
حدیث 2378–2378
باب: سفر میں نمازوں کو جمع کرنے کی مشروعیت
حدیث 2378–2381
باب: سفر میں دو نمازوں کو کسی ایک کے وقت میں جمع کرنے کا بیان
حدیث 2382–2382
باب: فصل اول:ظہر وعصر اور مغرب و عشاء کو تقدیم و تاخیر کے ساتھ جمع کر کے ادا کرنا
باب: فصل دوم:ظہر و عصر کو جمع کر کے ادا کرنے کا بیان
حدیث 2383–2397
باب: مقیم آدمی کا بارش وغیرہ کی وجہ سے نمازوں کو جمع کرنے کا بیان
حدیث 2398–2408
باب: سفر میں سنن مؤکدہ کا حکم
حدیث 2409–2409
باب: فصل اول: سفر میں ان کی ادائیگی کے بارے میں روایات
حدیث 2409–2411
باب: فصل دوم:سفر میں رات کو وتر اور تہجد کی نماز مستحب ہونے کا بیان
حدیث 2412–2415
باب: مریض کی نماز اور بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں ابواب
حدیث 2416–2416
باب: یہ باب اس شخص کے بارے میں ہے جو بیماری وغیرہ کی وجہ سے کھڑے ہونے پر قدرت نہیں رکھتا، وہ جیسے ممکن ہو نماز پڑھ لے، اس کو کھڑا ہو کر نماز پڑھنے والے کی طرح اجر ملے گا
حدیث 2416–2424
باب: جو شخص فرض یا نفل نماز میں مشقت کے ساتھ کھڑے ہونے پر قادر ہواور بیٹھ کر نماز پڑھے تو اس کو کھڑے ہو کر نماز پڑھنے والے کی بہ نسبت آدھا اجر ملے گا
حدیث 2425–2429
باب: بغیر کسی عذر کے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے جواز کا بیان¤اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کے لیے نماز کے اجر کا آدھا ہونے کا بیان
حدیث 2430–2432
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹھ کر نفلی نماز ادا کرنا
حدیث 2433–2435
باب: اسی باب کی فصل: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا بیٹھ کر نماز پڑھنے کی صفت
حدیث 2436–2439
اہم: ویب سائٹ یا موبائل ایپ پر کوئی خرابی نظر آئے تو براہِ کرم فوری طور پر واٹس اپ پر اطلاع دیں یا ای میل کریں۔