فہرستِ ابواب — الفتح الربانی

بَابٌ فِي سَبَبِ مَشْرُوعِيَّةِ التَّيَمُّمِ وَصِفَتِهِ

باب: تیمم کی مشروعیت کے سبب اور اس کے طریقے کا بیان

حدیث 981–987

بَابُ اشْتِرَاطِ دُخُولِ الْوَقْتِ لِلتَّيَمُّمِ وَمَا يَتَيَمَّمُ بِهِ

باب: تیمم کے لیے وقت کے داخل ہونے کی شرط اور¤ان چیزوں کا بیان، جن سے تیمم کیا جائے گا

حدیث 988–993

بَابٌ فِي وُجُوبِ التَّيَمُّمِ عَلَى النُّفَسَاءِ وَالْحَائِضِ وَالْجُنُبِ إِذَا فُقِدَ الْمَاءُ وَإِنْ مَكَثُوا أَشْهُرًا

باب: پانی کی عدم موجودگی میں نفاس اور حیض والی خواتین اور جنابت والے لوگوں پر تیمم کے واجب ہونے کا بیان، اگرچہ ان کو کئی مہینے ٹھہرنا پڑے

حدیث 994–996

بَابٌ فِي تَيَمُّمِ الْجُنُبِ لِلْجُرْحِ أَوْ لِخَوْفِ الْبَرْدِ مَعَ وُجُودِ الْمَاءِ

باب: پانی کی موجودگی میں زخم یا سردی کے ڈر کی وجہ سے تیمم کرنے کا بیان

حدیث 997–998

بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْجِمَاعِ وَالتَّيَمُّمِ لِعَادِمِ الْمَاءِ وَبُطْلَانِ التَّيَمُّمِ بِوُجُودِهِ

باب: پانی کی عدم موجودگی میں جماع اور تیمم کی رخصت اور پانی کے موجود ہونے کی صورت میں تیمم کے باطل ہونے کا بیان

حدیث 999–1000

بَابُ حُجَّةِ مَنْ قَالَ بِوُجُوبِ الصَّلَاةِ عَنْ عَدَمِ الْمَاءِ وَالتُّرَابِ

باب: پانی اور مٹی نہ ہونے کے باوجود نماز کے وجوب کے قائلین کی حجت کا بیانپانی اور مٹی نہ ہونے کے باوجود نماز کے وجوب کے قائلین کی حجت کا بیان

حدیث 1001–1001

اس باب کی تمام احادیث