کتب حدیث ›
الفتح الربانی › ابواب
› باب: موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے دونوں حصوں پر مسح کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 752
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَبِي ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ثَنَا ثَوْرٌ عَنْ رَجَاءِ بْنِ حَيْوَةَ عَنْ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ عَنِ الْمُغِيرَةِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ فَمَسَحَ أَسْفَلَ الْخُفِّ وَأَعْلَاهُ
ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا مغیرہ ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وضو کیا اور موزوں کے نیچے والے اور اوپر والے، دونوں حصوں پر مسح کیا۔
وضاحت:
فوائد: … موزوںکے صرف ظاہری حصوں پر مسح کیا جائے گا، پچھلے باب میں اس کی وضاحت ہو چکی ہے۔