الفتح الربانی
مسائل الفقر والغنى— فقر اور غِنٰی کے مسائل
بَابُ التَّرْغِيْبِ فِي الْفَقْرِ مَعَ الصَّلَاحِ باب: راست روی اور نیکی کے ساتھ فقیری کی ترغیب کا بیان
حدیث نمبر: 9303
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) بِلَفْظٍ اللَّهُمَّ اجْعَلْ رِزْقَ آلِ مُحَمَّدٍ قُوتًاترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) اس کے الفاظ یہ ہیں: اے اللہ! محمد ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ) کی آل کی روزی گزارے کے بقدر بنا دے۔