الفتح الربانی — حدیث نمبر 8901
باب: خیر و بھلائی کے لیے نیت کو اچھا کرنے، اس کی وجہ سے اجر کے بڑھ جانے اور عزم اور ارادے کا بیان
بَابُ إِحْسانِ النِّيَّةِ عَلَى الْخَيْرِ وَمُضَاعَفَةِ الْآخِرِ بسبب ذلِكَ وَمَا جَاءَ فِي الْعَزْمِ وَالْهَمْ
حدیث نمبر: 8901
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے بھی اسی قسم کی حدیث ِ نبوی مروی ہے۔