الفتح الربانی
تفسير من سورة الملك إلى سورة البروج— تفسیر، سوۃ ملک سے سورۃ البروج
بَابُ: «فَسَوْفَ يُحَاسَبُ حِسَابًا يَسِيرًا» باب: سورۃ المطففین
حدیث نمبر: 8821
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ يَقُومُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِينَ [سورة المطففين: ٦] فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُهُ خَمْسِينَ أَلْفَ سَنَةٍ [سورة المعارج: ٤] فِي الرَّشْحِ إِلَى أَنْصَافِ آذَانِهِمْترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: {یَوْمَیَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالِمِیْنَ} … جس دن لوگ جہانوں کے رب کے سامنے کھڑے ہوں گے۔ اور {تَعْرُجُ الْمَلٰئِکَۃُ وَالرُّوْحُ اِلَیْہِ فِیْ یَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُہ خَمْسِیْنَ اَلْفَ سَنَۃٍ۔} … فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں، ( وہ عذاب ) ایک ایسے دن میں (ہوگا) جس کا اندازہ پچاس ہزار سال ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: لوگ اس حال میں کھڑے ہوں گے کہ ان کا پسینہ نصف کان تک پہنچ جائے گی۔