الفتح الربانی
أبواب الغسل من الجنابة وموجباته— غسلِ جنابت اور اس کو واجب کرنے والے امور کے ابواب
بَابٌ فِي صِفَةِ الْغُسْلِ وَالْوُضُوءِ قَبْلَهُ باب: غسلِ جنابت اور اس سے پہلے والے وضو کی کیفیت کا بیان
حدیث نمبر: 882
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اغْتَسَلَ مِنَ الْجَنَابَةِ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب غسلِ جنابت کرتے تو کلی کرتے اور ناک میں پانی چڑھاتے۔
وضاحت:
فوائد: … اس باب کے شروع میں غسل کی ساری ترتیب بیان کی گئی ہے۔