الفتح الربانی
تفسير من سورة القصص إلى سورة الأحقاف— تفسیر، قصص سے احقاف
بَابُ قِصَّةِ الذَّبِيحِ وَقَوْلِهِ تَعَالَى: «وَنَادَيْنَاهُ أَنْ يَا إِبْرَاهِيمُ قَدْ صَدَّقْتَ الرُّؤْيَا » باب: سورۂیس سورۂیس کی فضیلت کا بیان
حدیث نمبر: 8733
(وَعَنْهُ أَيْضًا) قَالَ سَأَلْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ عَنْ قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ {وَالشَّمْسُ تَجْرِي لِمُسْتَقَرٍّ لَهَا} [يس: 38] قَالَ ((مُسْتَقَرُّهَا تَحْتَ الْعَرْشِ))ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں:میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں پوچھا: {وَالشَّمْسُ تَجْرِی لِمُسْتَقَرٍّ لَہَا} آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس کے ٹھہرنے کی جگہ عرش کے نیچے ہے۔
وضاحت:
فوائد: … ملاحظہ ہو حدیث نمبر (۸۶۰۰)