الفتح الربانی
كتاب السلام والاستئذان وآداب أخرى— سلام، اجازت لینے اور دوسرے آداب کے مسائل
بابُ السَّلَامِ عَلَى الصِّبْيَانِ وَالنِّسَاءِ باب: بچوں اور عورتوں کو سلام کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 8272
وَعَنْهُ أَيْضًا قَالَ مَرَّ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ وَنَحْنُ نَلْعَبُ فَقَالَ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا صِبْيَانُترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ ہمارے پاس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا گزر ہوا جبکہ ہم کھیل رہے تھے تو آپ نے فرمایا: بچو! اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ۔