الفتح الربانی
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے مسائل
بَابُ اسْتِحْبَابِ الطَّيْبِ وَمَا هُوَ الطَّيِّبُ الطَّيبِ باب: خوشبو، سرمہ اور ان سے متعلقہ امور کے ابواب¤خوشبو کے مستحب ہونے اور عمدہ ترین خوشبو کا بیان
حدیث نمبر: 8156
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ مَا عُرِضَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ طِيبٌ قَطُّ فَرَدَّهُترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایسی کوئی صورت نہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے خوشبو پیش کی گئی ہو اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو ردّ کر دیا ہو۔