الفتح الربانی
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے مسائل
بَاب مَا جَاءَ فِي شَدَّ الْإِسْنَانِ بِالذَّهَبِ باب: سونے کے ذریعے دانتوں کو باندھنے کا بیان
حدیث نمبر: 8041
عَنْ وَاقِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ التَّمِيمِيِّ عَمَّنْ رَأَى عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ضَبَّبَ أَسْنَانَهُ بِذَهَبٍترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ واقد بن عبداللہ تمیمی ایسے آدمی سے بیان کرتے ہیں، جس نے سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کو دیکھا تھا، اس نے اپنے دانت سونے کے ساتھ باندھ رکھے تھے۔
وضاحت:
فوائد: … اس باب کا تعلق بھی پچھلے باب سے ہے۔