الفتح الربانی
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے مسائل
بَابُ مَا جَاءَ فِي خَاتَمِ الذَّهَبِ باب: سونے کی انگوٹھی اور اس قسم کے دوسرے زیورات کے ابواب¤سونے کی انگوٹھی کا بیان
حدیث نمبر: 7971
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) عَنْ رَجُلٍ مِنَّا مِنْ أَشْجَعَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ نَحْوَهُ وَفِيهِ فَطَرَحْتُهُ إِلَى يَوْمِي هَذَاترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) اشجع قبیلے کے ایک آدمی نے بیان کیا ہے کہ میں نے اس انگوٹھی کو آج تک پھینک دیا ہے۔
وضاحت:
فوائد: … اگرچہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے الفاظ پھینک دینے کے تھے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مطلب یہ تھا کہ یہ صحابی اس کا اتار لے اور کسی اور مقصد میں استعمال کر لے۔