الفتح الربانی
كتاب اللباس والزينة— لباس اور زینت کے مسائل
بَابُ تَحْرِيم أَوَانِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ عَلَى الرَّجُل وَالنِّسَاءِ باب: سونے اور چاندی کے برتنوں کا مردو زن پر حرام ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 7959
عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءٍ مِنْ فِضَّةٍ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو چاندی کے برتنوں میں پیتاہے، وہ اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ کے گھونٹ بھرتا ہے۔