الفتح الربانی
أبواب الوضوء— وضو کے ابواب
بَابُ حُجَّةِ مَنْ قَالَ بِعَدَمِ التَّوْقِيتِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ باب: موزوں پر مسح کی مدت کے عدم تعین کے قائلین کی دلیل کا بیان
حدیث نمبر: 746
عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((امْسَحُوا عَلَى الْخِفَافِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ)) وَلَوِ اسْتَزَدْنَاكَ لَزَادَنَاترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تین دنوں تک موزوں پر مسح کر سکتے ہو۔ اگر ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ (دنوں کی رخصت) کا مطالبہ کرتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں زیادہ رخصت دے دیتے۔