الفتح الربانی
أبواب الوضوء— وضو کے ابواب
بَابٌ مَا جَاءَ فِي مَشْرُوعِيَّةِ ذَلِكَ باب: اس مسح کی مشروعیت کا بیان
حدیث نمبر: 733
عَنْ بِلَالٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ: امْسَحُوا (وَفِي رِوَايَةٍ: مَسَحَ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَالْخِمَارِ)ترجمہ:محمد محفوظ اعوان
سیدنا بلالؓ سے مروی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: موزوں اور پگڑی پر مسح کرو۔ (ایک روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے موزوں اور پگڑی پر مسح کیا )۔