الفتح الربانی
أبواب الدية— دیت کے ابواب
بَابُ دِيَةٍ أَهْلِ الذَّمَّةِ وَالْمُكَاتَبِ باب: ذمیوں اور مکاتَب کی دیت کا بیان
حدیث نمبر: 6604
عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَالَ يُؤَدَّى الْمُكَاتَبُ بِقَدْرِ مَا أَدَّىترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مکاتب کو اس کی ادائیگی کی مقدار کے مطابق دیت ادا کی جائے گی۔