الفتح الربانی
مسائل القضاء والشهادات— فیصلوں اور شہادتوں کے مسائل
بَابُ مَنْ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ باب: ایک گواہ اور ایک قسم کے ساتھ فیصلہ کرنے والے کا بیان
حدیث نمبر: 6421
عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَمْرِو بْنِ قَيْسِ بْنِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُمْ وَجَدُوا فِي كُتُبِ أَوْ كِتَابِ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ قَضَى بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ عمرو بن قیس کہتے ہیں کہ انھوں نے سیدنا سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کی تحریروں میں یہ چیز بھی لکھی ہوئی پائی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گواہ کے ساتھ ایک قسم کی روشنی میں فیصلہ کیا تھا۔