الفتح الربانی
كتاب اللقطة— گری پڑی چیز کی کتاب
بَابٌ جَامِعٌ لَآدَابِ النُّقْطَةِ وَأَحْكَامِهَا باب: گری پڑی چیز کے آداب و احکام کا جامع بیان
حدیث نمبر: 6233
(وَعَنْهُ مِنْ طَرِيقٍ ثَانٍ) قَالَ جَاءَ أَعْرَابِيٌّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِلُقْطَةٍ فَقَالَ عَرِّفْهَا سَنَةً فَذَكَرَ نَحْوَ مَا تَقَدَّمَترجمہ:محمد محفوظ اعوان
۔ (دوسری سند) سیدنا زید بن خالد رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ ایک دیہاتی گری پڑی ایک چیز لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے فرمایا: ایک سال تک اس کا اعلان کرو۔ پھر اوپر والی حدیث کی طرح کی روایت بیان کی۔